تمل اکام (انگریزی: Tamilakam) قدیم تمل لوگوں کا آباد کردہ جغرافیائی خطہ ہے۔ تمل اکام آج کے تمل ناڈو، کیرلا، پدوچیری، لکشادیپ، آندھرا پردیش کے جنوبی حصے اور کرناٹک کا احاطہ کرتا ہے۔ [1] روایتوں اور تولکاپیام (Tolkāppiyam) کے مطابق ان علاقوں کو ایک واحد ثقافتی علاقہ کہا ہے، جہاں تمل زبان قدرتی زبان تھی [note 1] اور تمام لوگوں کی ثقافت یکسان تھی۔ [note 2]

سنگم دور میں تمل اکام

قدیم تمل خطہ ممالک میں تقسیم تھا۔ ان میں سب سے زیادہ مشہور چیرا، چولا، پانڈیہ اور پالوا تھیں۔ قدیم تمل بستیاں سری لنکا اور مالدیپ میں بھی موجود تھیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Thapar 2004, p. 229.
  2. Kanakasabhai 1904, p. 10.