تنونوروا مکونی
تنونوروا ماکونی (پیدائش:28 نومبر 1999ء) زمبابوے کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 18 دسمبر 2019ء کو 2019–20ء لوگن کپ میں رینجرز کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [2] اپنے اول درجہ ڈیبیو سے پہلے، انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے لیے زمبابوے کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] اس نے 5 فروری 2020ء کو 2019-20ء پرو 50 چیمپئن شپ میں رینجرز کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [4] دسمبر 2020ء میں، اسے 2020-21ء لوگن کپ میں ٹسکرز کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [5] [6]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | تنونوروا مکونی |
پیدائش | ہرارے، زمبابوے | 28 نومبر 1999
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
واحد ٹیسٹ (کیپ 124) | 4 فروری 2023 بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 فروری 2023ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tanunurwa Makoni"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2019
- ↑ "3rd Match, Logan Cup at Harare, Dec 18-21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2019
- ↑ "ICC U19 World Cup 2018: Zimbabwe name 15-member squad"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2017
- ↑ "4th Match, Pro50 Championship at Bulawayo, Feb 5 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2020
- ↑ "Logan Cup first class cricket competition gets underway"۔ The Zimbabwe Daily۔ 09 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2020
- ↑ "Logan Cup starts in secure environment"۔ The Herald۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2020