تنویر سنگھا (پیدائش: 26 نومبر 2001ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] وہ رائٹ آرم لیگ سپن اور دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتا ہے۔ [3] وہ 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر تھے جنھوں نے 15 وکٹیں حاصل کیں۔ [4]

تنویر سنگھا
ذاتی معلومات
مکمل نامتنویر سنگھا
پیدائش (2001-11-26) 26 نومبر 2001 (عمر 23 برس)
سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 244)12 ستمبر 2023  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ27 ستمبر 2023  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر.26
پہلا ٹی20 (کیپ 106)30 اگست 2023  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی2028 نومبر 2023  بمقابلہ  بھارت
ٹی20 شرٹ نمبر.26
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020/21–تاحالنیوساؤتھ ویلز
2020/21–تاحالسڈنی تھنڈر (اسکواڈ نمبر. 17)
2022–2023برمنگھم فونکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس ٹوئنٹی20
میچ 2 4 8 33
رنز بنائے 0 - 7 34
بیٹنگ اوسط 0.00 - 2.50 17.00
100s/50s 0/0 -/- 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 0 7 17*
گیندیں کرائیں 108 96 1453 646
وکٹ 2 5 24 47
بالنگ اوسط 62.50 21.57 30.16 17.31
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/61 4/31 4/56 4/14
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 2/– 6/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 جنوری 2021ء

ذاتی زندگی

ترمیم

تنویر کے والد جوگا سنگھا کا تعلق بھارت میں جالندھر کے قریب ایک گاؤں رحیم پور سے ہے۔ [5] جوگا 1997ء میں تعلیم کے لیے آسٹریلیا چلا گیا اور آخر کار سڈنی کے جنوب مغربی مضافاتی علاقوں میں آباد ہو گیا۔ [6] تنویر کے والد سڈنی میں ٹیکسی ڈرائیور کے طور پر کام کرتے ہیں جبکہ اس کی ماں اپنیت سڈنی میں اکاؤنٹنٹ کے طور پر کام کرتی ہے۔ [7]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Tanveer Sangha"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2020 
  2. "Caution urged over Tanveer Sangha after legspinner earns T20I call-up"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2021 
  3. "Tanveer Sangha | Stats, Bio, Facts and Career Info"۔ www.cricket.com.au (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2020 
  4. "Tanveer Sangha | Sydney Thunder - BBL"۔ www.sydneythunder.com.au۔ 23 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2020 
  5. "Indian Origin Taxi Driver's Teenaged Son Tanveer Sangha Picked in Australia Squad"۔ News 18۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2021 
  6. "Indian-origin teenager Tanveer Sangha picked in Australia T20I squad"۔ Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2021 
  7. "Punjabi immigrants' 19-year-old makes it to Australia squad"۔ Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2021