بی ایس ڈی
(توزیع برکلے مصنع لطیف سے رجوع مکرر)
بی ایس ڈی (Berkeley Software Distribution - bsd) ایک یونکس اشتغالی نظام ہے جسے یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، برکلے کے کمپیوٹر سسٹمز ریسرچ گروپ (csrg) نے تیار کیا اور وہی اس کے تقسیم کار بھی ہیں۔
آج کل اصطلاح "بی ایس ڈی" سے مراد بی ایس ڈی سے بننے والے یونکس جیسے اشتغالی نظام ہیں۔
ڈویلپر | کمپیوٹر سسٹمز ریسرچ گروپ, یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، برکلے |
---|---|
زبان تحریر | C |
آپریٹنگ سسٹم خاندان | ہونکس |
سورس ماڈل | ملکیتی, آزاد مصدر سے 1991 |
ابتدائی رلیز | 1977 |
تازہ ترین ریلیز | 4.4-Lite2 / 1995 |
دستیاب زبان | انگریزی |
پلیٹ فارم | PDP-11, VAX, Intel 80386 |
کرنل قسم | یک ہجری |
یوزر لینڈ | بی ایس ڈی |
طے شدہ یوزر انٹرفیس | سطر الامر سطح البین |
لائسنس | بی ایس ڈی اجازہ |
بی ایس ڈی سے تشکیل شدہ اشتغالی نظام
ترمیم- فری بی ایس ڈی (freeBSD)
- ڈریگن فلائی بی ایس ڈی (dragonfly BSD)
- پی سی بی ایس ڈی (PC-BSD)
- فری ناس (freeNAS)
- نوکیا آئی پی او ایس (nokia IPSO)
- جونیپر نیٹ ورکس (juniper networks)
- اوپن سٹیپ (openstep)
- میک او ایس (mac OS X)
- ون ایف ایس (oneFS)
- نیٹ ایپ (netapp)
- نیٹ بی ایس ڈی (netBSD)
- اوپن بی ایس ڈی (openBSD)
- ایلٹرکس (ultrix)
- او ایس ایف/1(osf/1)
- ٹرو 64 یونکس (tru64 unix)
- سن او ایس (sunos)
- 386 بی ایس ڈی (386BSD)
- ڈیموس (demos)
- بی ایس ڈی/او ایس (BSD/OS)
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر بی ایس ڈی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |