تھامس ٹاؤن شینڈ، فرسٹ وائیکاؤنٹ سڈنی

تھامس ٹاؤن شینڈ، فرسٹ وائیکاؤنٹ سڈنی (انگریزی: Thomas Townshend, 1st Viscount Sydney) (24 فروری 1733ء - 30 جون 1800ء) ایک برطانوی سیاست دان تھا جو 1754ء سے 1783ء تک ہاؤس آف کامنز کا رکن تھا۔ وہ اٹھارہویں صدی کے دوسرے نصف میں کابینہ کے کئی اہم عہدوں پر فائز رہے۔ سڈنی، نووا سکوشیا، کینیڈا اور سڈنی نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا کا نام ان کے اعزاز میں 1785ء اور 1788ء میں بالترتیب رکھا گیا تھا۔

تھامس ٹاؤن شینڈ، فرسٹ وائیکاؤنٹ سڈنی
 

مناصب
ہاؤس آف کامنز کے رہنما   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 جولا‎ئی 1782  – 6 مارچ 1783 
معلومات شخصیت
پیدائش 24 فروری 1733ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کینٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 جون 1800ء (67 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سڈکپ، لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت برطانیہ عظمی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت وگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کلیئر کالج
ایٹن کالج [3]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j395sm — بنام: Thomas Townshend, 1st Viscount Sydney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p1345.htm#i13442 — بنام: Thomas Townshend, 1st Viscount Sydney of St. Leonards
  3. History of Parliament ID: http://www.historyofparliamentonline.org/volume/1754-1790/member/townshend-thomas-1733-1800