تھنیل کمال (انگریزی: Thanil Kamal) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ تھنیل کمال (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -1ہے)۔ یہ قصبہ نیلہ روڈ پر چکوال شہر سے تقریباً 30 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال میں واقع ہے۔ تھنیل کمال کے مغرب میں دلہہ، ڈھوک کاکیاں، ڈھوک کوٹ اور ڈھوک گوندل، شمال میں ڈھوک جبی، بکھاری خورد، پنڈ، نارنگ سیداں، ڈھوک سوج، مکھی گالا اور چک کوکا، مشرق میں گُگھ، لاڑیاں، ہراج، ڈھوک چَھرا اور زیارت حیدر شاہ جبکہ جنوب میں ڈنگی زیر، ڈنگی بالا اور ڈھوک ڈبری واقع ہیں۔ اس کے قریب دلہہ قصبہ ہے۔ یونین کونسل تھنیل کمال میں ہراج، گگھ، ڈینگی پیلو، رکھ پیلو، مہرو اور مدت آباد شامل ہیں۔ میجر جنرل تجمل حسین ملک کا تعلق تھنیل کمال سے ہے


تھنیل کمال
گاؤں اور یونین کونسل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم