تیرہویں دلائی لاما نے تھپکو شمالی تبت کے علاقے میں 1876ء میں جنم لیا اوراسے 1878ء میں دلائی لامہ کے لیے نامزد کر دیا گیا پیدائش کے وقت ایک خاص نشان ظاہرہوا تھا جس کی بنیادپر اسے دلائی لامہ کے طورپرشناخت کیا گیا 1879ء میں انھیں پوٹلہ پیلس لایاگیا 8 اگست 1895ء کو انھوں نے سیاسی طاقت حاصل کرلی اور انھوں نے دیگر ممالک سے راہ و رسم بڑھانی شروع کردی اور تبت کی علیحدگی کے لیے برطانوی ہندوستان سے بات چیت کی تبت کی ترقی اورجدت کے لیے کوشاں ہو گئے۔ 1913ء میں انھوں نے پہلا ڈاک خانہ بنایا اور 4 تبتی نوجوانوں کوانجینئرنگ کی تعلیم کے لیے برطانیہ بھیجا 8 جنوری 1913ء کوانہوں نے 5 نکاتی بیان جاری کیا جس میں تبت کی آزادی کابھی گیا جو تبت کا قومی دن قراردیا گیا ہے انھوں نے پہلی بار تبت کی کرنسی بھی جاری کی 1914ء میں انھوں نے تبت آدمی کی استعدارکار میں اضافہ کے لیے خصوصی تربیت کا آغازکیا۔ 1916ء میں ایک میڈیکل کالج کی بنیاد رکھی انھوں نے 1917ء میں پولیس ہیڈکوارٹرکی بنیاد رکھی اورایک انگلش اسکول کھولاگیا۔ وہ 1933ء میں 58 سال کی عمرمیں وفات پاگئے۔

تیرہواں دلائی لاما
(تبتی میں: ཐུབ་བསྟན་རྒྱ་མཚོ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 فروری 1876ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 دسمبر 1933ء (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پوٹالا محل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تبت خود مختار علاقہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
دلائی لاما (13  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 اگست 1879  – 17 دسمبر 1933 
بارہواں دلائی لاما  
تنزن گیاتسو  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تبتی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم