تیلگو دیشم پارٹی
(تیلگو دیشم سے رجوع مکرر)
تیلگو دیشم پارٹی ((تیلگو: తెలుగు దేశం పార్టీ)) (لغت کے اعتبار سے “تیلگو عوام کی زمیں“ یا “تیلگو قوم“ یا “تیلگو ملک“ کے مطلب نکلتے ہیں۔ تیلگو عوام کی پارٹی “تیلگو دیشم پارٹی“۔ یہ پارٹی ٹی۔ ڈی۔ پی۔ کے نام سے مشہور ہے۔ ویسے تو یہ صابائی پارٹی تھی، لیکن تلنگانا علاحدہ ہو نے کے بعد یہ دوریاستوں میں ہونے کی وجہ سے قومی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ یہ دونوں ریاستیں آندھرا پردیش اور تلنگانا میں متحرک ہے۔[2] اس پارٹی کے بانی این۔ٹی۔راماراؤ ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019
- ↑ TDP plans to emerge as a national party – The Hindu
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر Telugu Desam Party سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |