ننداموری تارک راما راؤ (ہندی: नन्दमूरि तारक रामाराव‎; انگریزی: Nandamuri Taraka Rama Rao)پیدائش 28 مئی 1923ء، ایک بھارتی اداکار، فلم ساز، ڈائریکٹر، ایڈیٹر اور سیاست دان تھا۔ این ٹی آر کے نام سے مشہورتلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار، این ٹی آر جونئیر کے دادا، جو آندھراپردیش کے چیف منسٹر بھی رہے۔ کئی فلموں میں رام، کرشن، وشنو اور وشیو جیسے مذہبی کردار ادا کیے جن میں میں مایا بازار، شری کرشنا ارجن یدھم، دان ویر سورا کرن، لو کش، سیتا راما کلیانم، شری وینکاٹیشور مہاتیم، دکش وگنم شامل ہیں۔ ان کی دیگر مقبول فلموں میں منادیسم، ڈرائیور راموڈو، جسٹس چوہدری، دیودو چیسینا منو شولو، پاتال بھیروی، مس امما، نماگولا،دیوتا، راموڈو بھیموڈو، یوگیندھر، اننا دممولو انو بندھم، مگاڈو، ستیم شیوم شامل ہیں۔ ناگیشور راؤ اور این ٹی راما راؤ کا تلگو فلمی صنعت میں وہی مقام تھا جو ہندی فلموں میں دلیپ کمار اور راج کپور کا تھا۔[4]

این ٹی راما راؤ
(تیلگو میں: నందమూరి తారక రామారావు ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

آندھرا پردیش کا دسواں وزیر اعلیٰ
مدت منصب
9 جنوری 1983 – 16 اگست 1984
گورنر
Kotla Vijaya Bhaskara Reddy
Nadendla Bhaskara Rao
مدت منصب
16 ستمبر 1984 – 2 دسمبر 1989
گورنر
Nadendla Bhaskara Rao
Marri Chenna Reddy
مدت منصب
12 دسمبر 1994 – 1 ستمبر 1995
گورنر
Kotla Vijaya Bhaskara Reddy
چندرا بابو نائڈو
معلومات شخصیت
پیدائش 28 مئی 1923ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 جنوری 1996ء (73 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب [3]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن این ٹی آر باغات   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت تیلگو دیشم   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ لکشمی پاروتی (1993–1996)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد Nandamuri Ramakrishna Sr. (متوفی)
Nandamuri Jayakrishna
Nandamuri Saikrishna (متوفی)
Nandamuri Harikrishna
Nandamuri Mohanakrishna
Nandamuri Balakrishna
Nandamuri Ramakrishna Jr.
Nandamuri Jayashankar Krishna
Garapati Lokeswari
دگگوباتی پوراندریسواری
Nara Bhuvaneswari
Kantamaneni Uma Maheswari
عملی زندگی
استاذ وشواناتھن ستیہ ناراین   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  سیاست دان ،  فلم ہدایت کار ،  فلم ساز ،  فلم اداکار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو ،  انگریزی ،  تمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات پدم شری اعزاز (1968)
قومی فلم اعزاز
اعزازات
 فنون میں پدم شری   (1968)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Nandamuri-Taraka-Rama-Rao — بنام: Nandamuri Taraka Rama Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017545 — بنام: Nandamuri Taraka Rama Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. http://www.nytimes.com/1996/01/19/world/n-t-rama-rao-72-is-dead-star-status-infused-his-politics.html?mcubz=0
  4. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر این ٹی راما راؤ

بیرونی روابط

ترمیم