ثریا اصغر
پاکستانی سیاست دان
ثریا اصغر (انگریزی: Surriya Asghar) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مارچ 2008ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔
ثریا اصغر | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
مدت منصب 17 مارچ 2008ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی زندگی
ترمیم2008ء کے عام انتخابات
ترمیمثریا اصغر 2008ء کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1]
2013ء کے عام انتخابات
ترمیمثریا 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی میں دوبارہ منتخب ہوئیں۔[2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ikram Junaidi (7 August 2012)۔ "Educationist a skillful 'plagiarist'"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 11 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017
- ↑ "PML-N secures most reserved seats for women in NA – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 May 2013۔ 04 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017
- ↑ "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |