ثمینہ بیگ
(ثمینهٔ بیگ سے رجوع مکرر)
ثمینہ خیال بیگ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون اور تیسری پاکستانی شخصیت ہے۔ وہ 21 سال کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دینے والی کم عمر ترین مسلمان خاتون بھی ہے۔ ثمینہ سات چوٹیوں کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی مسلمان خاتون بھی ہے۔[1][2][3]
ثمینہ خیال بیگ Samina Khayal Baig | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | شمشال, گوجال، ہنزہ، گلگت بلتستان، پاکستان |
19 ستمبر 1990
قومیت | پاکستانی |
عملی زندگی | |
پیشہ | کوہ پیما |
وجہ شہرت | ماؤنٹ ایورسٹ، اکنکاگوا، وینسن ماسیف اور کلیمنجارو کو اپنے بھائی مرزا علی بیگ کے ہمراہ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون |
کھیل | کوہ پیمائی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "samina. baig"۔ BBC Urdu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2015
- ↑ "Samina Baig: First Pakistani woman to scale Mount Everest"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 19 May 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2013
- ↑ "First Pakistani woman to scale Everest"۔ The Hindu۔ 19 May 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2013