ثناء الحق صدیقی

پاکستانی محقق، مترجم، مؤرخ

مولانا ثناء الحق صدیقی (پیدائش: 17 ستمبر، 1919ء - وفات: 9 اپریل، 1996ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز محقق، مؤرخ اور مترجم تھے۔

مولانا ثناء الحق صدیقی
پیدائش17 ستمبر 1919(1919-09-17)ء
وفات9 اپریل 1996(1996-40-09) (عمر  76 سال)

کراچی، پاکستان
آخری آرام گاہ
پاپوش نگر قبرستان، کراچی
قلمی نامثناء الحق صدیقی
پیشہمحقق، مؤرخ، مترجم
زباناردو
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
اصنافتحقیق، تاریخ، ترجمہ
نمایاں کامبائبل، قرآن اور سائنس
تصوف کی حقیقت
بزم انجم
مولانا محمد علی جوہر حیات اور تعلیمی نظریات

حالات زندگی

ترمیم

ثناء الحق صدیقی 17 ستمبر، 1919ء میں پیدا ہوئے۔ ان کی تصانیف میں تصوف کی حقیقت، بزم انجم،مولانا محمد علی جوہر حیات اور تعلیمی نظریات، تاریخ شاہ عالم اور عمدہ اردو عروض شامل ہیں۔ تراجم میں بائبل، قرآن اور سائنس شامل ہیں[1]۔

تصانیف

ترمیم
  • تصوف کی حقیقت
  • بائبل، قرآن اور سائنس (ترجمہ)
  • بزم انجم
  • مولانا محمد علی جوہر حیات اور تعلیمی نظریات
  • تاریخ شاہ عالم
  • عمدہ اردو عروض

وفات

ترمیم

ثناء الحق صدیقی 9 اپریل، 1996ء کو کراچی، پاکستان میں وفات پا گئے اور پاپوش نگر قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ص 780، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء