ثناء جاوید (کرکٹ کھلاڑی)

ثنا جاوید (پیدائش: 27 مارچ 1983ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے ۔ وہ 2005ء سے 2009ء کے درمیان پاکستان کے لیے 20 خواتین ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) میچ کھیل چکی ہیں۔ انھوں نے بیٹنگ میں سے سے زیادہ 32 سکور ہے۔ [1]

ثناء جاوید
ذاتی معلومات
مکمل نامثناء جاوید
پیدائش (1983-03-27) 27 مارچ 1983 (عمر 41 برس)
ٹوبہ ٹیک سنگھ, پنجاب، پاکستان, پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 40)28 دسمبر 2005  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ9 مئی 2008  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004/05–2005/06لاہور
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 20 39 6
رنز بنائے 275 904 142
بیٹنگ اوسط 14.47 29.16 23.66
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 2/5 0/0
ٹاپ اسکور 32 115* 46
گیندیں کرائیں 6 42
وکٹیں 0 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 4/2 8/6 1/1
ماخذ: [1]، 6 جنوری 2022

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم