ثنائیِ لسان
ثنائی لسان (diglossia) کو ثنائی اللسان بھی کہا جا سکتا ہے اور جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ ایک ایسی کیفیت کا نام ہے جس میں زبان (وہ بھی کہ جو آواز سے بولی جاتی ہے اور وہ بھی کہ جو انسانی جسم کا حصہ ہوتی ہے) اپنی حالت میں دو حیثیت یا دو ساخت ہو جاتی ہے۔ اس کو ازدواج اللسان بھی کہتے ہیں۔
- علم طب میں زبان کی وہ حالت جس میں وہ دو شاخہ ہو جاتی ہے، اسے انشقاقِ لسان بھی کہا جاتا ہے ==دیکھیے==
- علم لسانیات میں زبان کی وہ حالت یا کیفیت جس میں کسی بھی ایک لسان کے دو انداز بیک وقت اختیار کیے جاتے ہوں ؛ دیکھیےثنائیِ لسان (diglossia)۔