جارج کارلن
جارج کارلن کی وجہ شہرت ان کا امریکی اسٹینڈ آپ کامیڈین ہونا ہے۔
جارج کارلن | |
---|---|
(انگریزی میں: George Carlin) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: George Denis Patrick Carlin) |
پیدائش | 12 مئی 1937[1][2][3][4][5] نیویارک شہر[6] |
وفات | 22 جون 2008 (71 سال)[7][1][8][2][3][4][5] سانٹا مونیکا[9] |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار[10]، ٹیلی ویژن اداکار، فلم اداکار، مزاحیہ اداکار، ٹیلی ویژن میزبان، مصنف، صوتی اداکار، ریڈیو میزبان، مسخرا، صحافی، مزاح نگار، منظر نویس، نغمہ ساز، فلم ساز، پروڈیوسر |
مادری زبان | امریکی انگریزی، انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
تحریک | الحاد |
اعزازات | |
مارک ٹوئن انعام برائے امریکی مزاح (2008) اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم |
|
دستخط | |
![]() |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحات[11] |
درستی - ترمیم ![]() |

تاریخ پیداءش: بارہ مئ، 1937 ء
تاریخ وفات: بائیس جون، 2008 ء
جارج کارلن1970 کے عشرے تک کارل حکومت مخالف شخصیت کے طور پر شہرت حاصل کرچکے تھے۔ وہ اپنے اسٹیج پروگراموں میں قابل اعتراض زبان استعمال کرتے تھے۔ جارج کارلن گرامی ایوارڈ یافتہ فن کار تھے جو اپنی اشتعال انگیز گفتگو، غیر متعلقہ سماجی تبصروں اور روزمرہ زندگی کے واقعات پر ناشائستہ تکلم کی بنا پر شہرت رکھتے تھے۔
جارج کارلن1970 کے عشرے تک کارل حکومت مخالف شخصیت کے طور پر شہرت حاصل کرچکے تھے۔ وہ اپنے اسٹیج پروگراموں میں قابل اعتراض زبان استعمال کرتے تھے۔ انہیں 1972میں شمالی امریکی شہر ملواکی میں ایک شو کے بعد گرفتار کر لیا تھا اور ان پر اخلاقیات کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیاتھا۔
1973میں پیسفک ریڈیو نیٹ ورک پر کارلن کے ایک پروگرام کو فیڈرل کیمونیکشن کمشن نے غیر شائستہ قرار دیا۔ اس فیصلے کو باآلاخر امریکی سپریم کورٹ نے برقرار رکھا جس نے 1978 میں یہ فیصلہ دیا کہ حکومت کو جارحانہ زبان براڈکاسٹ کرنے پر نشریاتی اداروں پر پابندی لگانے کا اختیار حاصل ہے۔
انیس سوبہتر میں ریلیز ہونے والے ان کے مشہور مزاحیہ مکالمے، ایف ایم اینڈ اے ایم نامی فلم انیسواسی اورنوے کے عشروں میں بھی شائقین کو محظوظ کرتے رہے۔ ان کے مزاحیہ مضامین پر مبنی کتابیں انیسوستر کے عشرے میں لاکھوں کی تعداد میں فروخت ہوئیں جو اس وقت ایک ریکارڈ تھا۔ انہوں نے حال ہی میں مارک ٹوین پرائز بھی حاصل کیا۔ وہ اپنی موت سے ایک ہفتہ قبل مزاحیہ پروگرام پیش کرتے رہے۔
جارج کارلن اکہتر سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔
حوالہ جات ترميم
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14161840t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/George-Carlin — بنام: George Carlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6b68r21 — بنام: George Carlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/27758510 — بنام: George Carlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/435995 — بنام: George Carlin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/142097233 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.latimes.com/news/obituaries/la-me-carlin23-2008jun23,0,491039.story
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14161840t
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/142097233 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=10004 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/5a79e923-b2ef-45fd-bc48-9beebdb21e78 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2021
ویکی ذخائر پر جارج کارلن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |