جاسوسی دنیا
(جاسوسى دنيا سے رجوع مکرر)
جاسوسى دنیا (فریدی حمید سیریز) پاکستانی مصنف ابن صفی [1] كا لكھا ہوا فكشن ناولوں كا ایک بین الاقوامی سطح پر مشہور و معروف سلسلہ ہے جس كا تقریباً ہر ناول ایک مكمل کہانی ہوتا تھاـ ان كا لكھا ہوا یہ سلسلہ پاکستان اور بھارت سے شائع ہوتا تھا۔
مکمل فہرست
ترمیم- دلير مجرم
- خوفناک جنگل
- عورت فروش کا قاتل
- تجوری کا راز
- فريدی اور ليونارڈ
- پراسرار کنواں
- خطرناک بوڑھا
- مصنوعی ناک
- پراسرار اجنبی
- احمقوں کا چکر
- پہاڑوں کی ملکہ
- موت کی آندھی
- ہيرے کی کان
- تجوری کا گيت
- آتشی پرندہ
- خونی پتھر
- بھيانک جزيرہ
- عجيب آوازيں
- رقاصہ کا قتل
- نيلی روشنی
- شاہی نقارہ
- خون کا دريا
- قاتل سنگريزے
- پتھر کی چيخ
- خوفناک ہنگامہ
- دوہرا قتل
- چار شکاری
- بےگناہ مجرم
- لاشوں کا آبشار
- مونچھ مونڈنے والی
- گيتوں کے دھماکے
- سياہ پوش لٹيرا
- برف کے بھوت
- پرہول سناٹا
- چيختے دريچے
- خطرناک دشمن
- جنگل کی آگ
- کچلی ہوئی لاش
- اندھيرے کا شہنشاہ
- پراسرار وصيت
- موت کی چٹان
- نيلی لکير
- تاريک سائے
- سازش کا جال
- خونی بگولے
- لاشوں کا سوداگر
- ہولناک ويرانے
- ليونارڈ کی واپسی
- بھيانک آدمی
- پاگل خانے کا قيدی
- شعلوں کا ناچ
- گيارہواں زينہ
- سرخ دائرہ
- خونخوار لڑکياں
- سائے کی لاش
- پہلا شعلہ
- دوسرا شعلہ
- تيسرا شعلہ
- جہنم کا شعلہ
- زہريلے تير
- پانی کا دھواں
- لاش کا قہقہہ
- ڈاکٹر ڈريڈ
- شيطان کی محبوبہ
- انوکھے رقاص
- پراسرار موجد
- طوفان کا اغوا
- رائفل کا نغمہ
- ٹھنڈی آگ
- جاپان کا فتنہ
- دشمنوں کا شہر
- لاش کا بلاوا
- گارڈ کا اغوا
- شادی کا ہنگامہ
- زمين کے بادل
- وبائی ہيجان
- اونچا شکار
- آوارہ شہزادہ
- چاندنی کا دھواں
- سينکڑوں ہمشکل
- لڑاکوں کی بستی
- الٹی تصوير
- چمکيلا غبار
- انوکھی رہزنی
- دھواں اٹھ رہا تھا
- فرہاد 59
- زہريلا آدمی
- پرنس وہشی
- بيچارہ / بيچاری
- اشاروں کے شکار
- ستاروں کی موت
- ستاروں کی چيخيں
- ساتواں جزيرہ
- شيطانی جھيل
- سنہری چنگارياں
- سہمی ہوئی لڑکی
- قاتل کا ہاتھ
- رلانے والی
- تصوير کا دشمن
- ديو پيکر درندہ
- ٹسڑل کی بيداری
- خوفناک منصوبہ
- تباہی کا خواب
- مہلک شناسائی
- دھواں ہوئی ديوار
- خونی ريشے
- تيسری ناگن
- ريگم بالا
- بھيڑئيے کی آواز
- اجنبی کا فرار
- روشن ہيولی
- زرد فتنہ
- ريت کا ديوتا
- سانپوں کا مسيحا
- ٹھنڈا جہنم
- عضيم حماقت
- زہريلا سيارہ
- نيلم کی واپسی
- موروثی ہوس
- دہشت گر
- شکاری پرچھائياں
- پرچھائيوں کے حملے
- سائيوں کا ٹکراو
- ہمزاد کا مسکن
- صحرائی دیوانہ