جامعہ امجدیہ رضویہ
جامعہ امجدیہ رضویہ جو طیبۃ العلماء سے مشہور و معروف ہے۔ طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ کی ابتدا 2 ذی القعدہ 1402ھ بمطابق 21 جولائی 1982ء کوشمالی ہند کے قصبہ گھوسی ضلع مئو (اتر پردیش)میں ہوئی اسے مولانا علاءالمصطفے قادری نے قائم کیا۔ اس کے مختلف شعبہ جات جو شعبہ درس نظامی، شعبہ تخصص فی الفقہ،شعبہ تجوید القرآن،شعبہ تحفیظ القرآن اور صدر الشریعہ دار الافتاء والقضاء پر مشتمل ہیں۔ اسی جامعہ کے تحت کلیۃ البنات امجدیہ بھی بچیوں کی دین تعلیم و تربیت کر رہا ہے۔[2][3][4][5]
جامعہ امجدیہ رضویہ | |
قسم | اسلامی جامعہ |
---|---|
قیام | 21 اگست 1982 (اسلامی تقویم: 2 ذوالقعدہ 1402)[1] |
الحاق | یوپی مدرسہ ایجوکیشنل بورڈ، لکھنؤ |
چیئرمین | ضیاہ المصطفی قادری |
طلبہ | 700 |
مقام | گھوسی، ، بھارت |
ویب سائٹ | http://www.jamiaamjadia.net |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ تعارف جامعہ امجدیہ Rizvia
- ↑ طيبة العلمأ جامعہ امجديہ رضويہ[مردہ ربط]
- ↑ TAIBATUL OLAMA JAMIA AMJADIA – Indian NGOs | NGOs India آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ indianngos.org (Error: unknown archive URL) indianngos.org
- ↑ T O JAMIA AMJADIA RIZVIA GHOSI MAU آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ upmsp.org (Error: unknown archive URL) upmsp.org
- ↑ Details Of Taibatul Olama Jamia Amjadia – An NGO of Ghosi, Uttar Pradesh[مردہ ربط] indiamaps.in