جامعہ حفصہ، اسلام آباد
جامعہ سیدہ حفصہ (انگریزی: Jamia Syeda Hafsa) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں لال مسجد سے متصل ایک دیوبندی مدرسہ ہے۔ یہ مدرسہ 1992 میں مولانا عبداللہ غازی نے قائم کیا تھا اور وہ اکتوبر 1998 تک چانسلر رہے۔[1]
Jamia Syeda Hafsa | |
---|---|
جامعہ سیدہ حفصہ | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | سنی اسلام |
رسم | دیوبندی |
ملک | پاکستان |
سربراہی | مولانا عبدالعزیز غازی |
تعمیراتی تفصیلات | |
سنہ تکمیل | Constructed – 1992 Rebuilt– 2010 |
یہ مدرسہ پاکستان میں خواتین کا سب سے بڑا مدرسہ ہے۔[2]
تاریخ
ترمیمخواتین کا اسلامی مدرسہ، جامعہ سیدہ حفصہ، 1992 میں مولانا عبداللہ غازی نے جامعہ العلوم الاسلامیہ الفریدیہ کی خواتین کی شاخ کے طور پر قائم کیا تھا۔ لال مسجد سے متصل واقع یہ ادارہ 7500 مربع گز اراضی پر بنایا گیا تھا۔ [3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Ali, Kalbe (23 مارچ 2019). "Maulana Abdul Aziz dodges ICT admin, delivers sermon at Lal Masjid". DAWN.COM (انگریزی میں). Retrieved 2020-11-25.
- ↑ "Lal Masjid at 40 | Special Report | thenews.com.pk". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2022-02-22.
- ↑ Malik, Hasnaat (25 اگست 2016). "Jamia Hafsa rebuilding: Govt presents relocation agreement before SC". The Express Tribune (انگریزی میں). Retrieved 2024-10-24.