جامعہ مفتاح العلوم مئو
مئو، اتر پردیش کا معروف تعلیمی ادارہ
جامعہ مفتاح العلوم(ہندی: जामिया मिफ्ताहुल उलूम، انگریزی: Jamia Miftahul Uloom)؛ اتر پردیش ، بھارت میں واقع ایک مشہور معروف تعلیمی ادارہ ہے۔[1] یہ ہندوستانی ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو کے ایک علاقہ شاہی کٹرہ میں واقع ہے۔ اس کی بنیاد مولانا امام الدین پنجابی نے 1877 میں رکھی تھی۔[2]
قسم | جامعہ اسلامیہ |
---|---|
قیام | 1877 |
بانی | مولانا امام الدین پنجابی |
ریکٹر | مولانا عبيد الله مفتاحى |
پرنسپل | مولانا شميم اختر مفتاحى |
طلبہ | 10,000 |
مقام | ضلع مئو، ، بھارت |
ویب سائٹ | jamiamiftahululoom |
مایہ ناز فضلا
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jamia Miftahul Uloom"۔ miftahululoom.com۔ 27 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولائی 2015
- ↑ Majalla Al-Miftah