جامع درویش پاشا (عربی میں: درویش پاشا مسجد ، ترکی میں: Derviş Paşa Camii) دمشق، شام میں سولہویں صدی کی مسجد ہے۔یہ مسجد 1574ء میں دمشق کے عثمانی گورنر درویش پاشا نے بنوائی تھی۔ [1]

جامع درویش پاشا
جَامِع دَرْوِيش بَاشَا
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
علاقہسرزمین شام
ملکسوریہ
حیثیتActive
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرعثمانی طرز تعمیر
سنہ تکمیل1574
تفصیلات
گنبد4
مینار1
موادStone, marble, tile

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Jami' Darwish Basha, Damascus, Syria"۔ Archnet Digital Library۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2017