جامع لالہ ازہر
جامع لالہ ازہر (انگریزی : Lala zhar) (عربی: جامع لالة الزهر ) مراکش کے تاریخی پرانے شہر فاس میں واقع ایک مسجد ہے۔ اسے جامع الازہر ("پتھر کی مسجد") کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، غالباً اس کا یہ نام پتھر سے بنے ہوئے داخلی دروازے کے حوالے سے رکھا گیا ہے۔ اس مسجد کی بنیاد 1357 عیسوی (759ھ) میں مرین سلسلہ شاہی سلطان ابو عنان فارس نے رکھی تھی۔ [1][2]
جامع لالہ ازہر | |
---|---|
جامع لالة الزهر | |
مسجد کا داخلی دروازہ | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 34°03′18.7″N 4°59′29.1″W / 34.055194°N 4.991417°W |
مذہبی انتساب | اہل سنت |
ملک | المغرب |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اندلسی طرز تعمیر |
سنہ تکمیل | 1357 CE (759 AH) |
تفصیلات | |
مینار | 1 |
مینار کی بلندی | (approx.) 21.1 m |
مواد | brick, wood, stone |