جامع مسجد 17ویں صدی کی ایک جامع مسجد ۔ یہ آگرہ ، اتر پردیش میں ہے۔ اسے مغل سلطنت کی جہانارا بیگم ، پادشاہ بیگم (خاتون اول) نے اپنے والد، مغل شہنشاہ شاہ جہاں کے دور میں تعمیر کروایا تھا ۔ یہ ہندوستان کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔ آج بھی یہ استعمال میں ہے۔ یہ آگرہ شہر کے لیے اہم ترین مسجد کے طور پر کام کر رہی ہے۔ یہ آگرہ فورٹ کے سامنے ہی واقع ہے۔ آگرہ فورٹ ریلوے اسٹیشن کے پاس ہی ہے ۔

تاریخ ترمیم

 
جامع مسجد اور آگرہ شہر، 1890 کی دہائی۔
 
Jama Masjid, Agra

ساخت ترمیم

 
جامع مسجد
 
جامع مسجد کا عقبی منظر

ادب میں ترمیم

حوالہ جات ترمیم