بھارت کی مساجد کی فہرست
بھارت کی مساجد : بھارت میں مساجد کی تعمیر کی رسم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی کے دور حیات سے شروع ہوئی۔ ریاست کیرلا کے کوڈنگلور میں بھارت کی پہلی مسجد کی تعمیر ہوئی۔ یہ مسجد مالاباری فن تعمیر کے لحاظ سے تعمیر کی گئی۔ شمالی ہندوستان میں محمد غزنوی کے فتوحات کے بعد سے مساجد کے تعمیرات عام ہوتے رہے۔
بسلسلۂ
| |
اہم مساجد | |
طرز تعمیر | |
اندازِ طرز تعمیر | |
دنیا بھر کی مساجد | |
|
بھارت میں مساجد کی تعمیر، ترکی، عربی، فارسی اور بھارتی فن تعمیر کی زیر اثر رہیں۔
نام | تصاویر | شہر | سنہ تعمیر | گریڈ | دیگر معلومات |
---|---|---|---|---|---|
بارا امام باڑہ | لکھنؤ | 1784 | عام | ||
بابری مسجد | اجودھیا | 1528 | 6 دسمبر 1992 کو شہید کر دیا گیا | ||
چار مینار | حیدر آباد دکن | 1591 | عام | چار میناروں کی مسجد | |
چیرامن مسجد | کوڈنگلور | 629 | عام | ہندوستان کی سب سے قدیم جمعہ مسجد | |
مسجد حضرت بل | سرینگر | عام | |||
جامع مسجد دہلی | دہلی | 1656 | عام | ||
جامع مسجد | سری نگر | 1400 | عام | ||
مکہ مسجد (حیدرآباد دکن) | حیدرآباد دکن | 1617-94 | U | ہندوستان کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے، جو حیدرآباد دکن میں واقع ہے۔ | |
موتی مسجد | دہلی | 1660 | عام | ||
سدھی سید مسجد | احمد آباد | 1573 | عام | ||
مبارک مسجد | قادیان | 1883 | احمدیہ مسلم جماعت | ||
مالک دینار مسجد | کوڈنگلور | عام | |||
جامع مسجد | کلبا دیوی (ممبئی) | 1802 | عام | ||
سر سید مسجد | علی گڑھ | عام | |||
مسجد الجامعیہ | تمل ناڈو | عام | |||
شعیہ جامع مسجد | دہلی | - | عام | ||
ٹیپو سلطان مسجد۔ | کولکتہ | 1832 | عام |
ویکی ذخائر پر بھارت کی مساجد کی فہرست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |