جامع مسجد، رام گڑھ
جامع مسجد بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع رام گڑھ کے شہر چترپور میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ ریاست کی قدیم مساجد میں سے ایک ہے جسے مغل حکمرانوں نے سولہویں صدی کے آخر میں تعمیر کیا تھا۔ مسجد کا فن تعمیر منفرد ہے اور اسے مغلیہ طرز تعمیر میں بنایا گیا ہے۔ مسجد میں ہر روز نماز پڑھائی جاتی ہے۔ [1]
جامع مسجد Jama Masjid | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ریاست | جھارکھنڈ |
ملک | بھارت |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اسلامی فن تعمیر، |
سنہ تکمیل | سولہویں صدی |
تفصیلات | |
گنبد | 3 |
مینار | 4 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jama Masjid"۔ Jharkhand Government۔ 2016-08-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
پیش نظر صفحہ بھارت میں مسجد سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |