جونی لیور (پیدائش 14 اگست 1957ء)[2] ایک بھارتی بالی وڈ اداکار ہے جو اپنی قابل ذکر مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے مشہور ہے۔ جونی لیور بھارت میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کا پہلا کردار ہے۔[3] جونی لیور تیرہ بار فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ کردار کے لیے نامزد ہوا اور دو بار یہ اعزاز حاصل کیا، جو ان کو فلموں دیوانہ مستانہ (1997) اور دولہا راجا (1998) میں اداکاری پر دیا گیا۔ جونی نے 1984ء میں فلموں میں کام شروع کیا اور تین سو سے زائد بالی ووڈ کی فلموں میں کام کیا ہے۔[4][5]

جونی لیور
(ہندی میں: जॉनी लीवर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: John Rao Janumala)،  (ہندی میں: जॉन प्रकाश राव जनुमाला ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 14 اگست 1957ء (67 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پرکاسم ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جیمی جنومالا   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
جمی موسس   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکار ،  مزاحیہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (برائے:Dulhe Raja ) (1999)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (برائے:دیوانہ مستانہ ) (1998)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (2004)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (2003)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (2002)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (2001)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پس پردہ گلوکاری

ترمیم
سال عنوان گانا مزید
1989 چالباز "بھوت راجا"
1995 راون راج "تو چیز ہے بڑی ہے سخت سخت"
1998 اچانک
2001 آمدنی اثھنی خرچہ روپیا "آمدنی اثھنی"

اعزازات

ترمیم
سال کام/تخلیق اعزاز نتیجہ
1997 راجا ہندوستانی اسٹار اسکرین اعزازاز برائے بہترین مزاحیہ اداکار فاتح
1998 Deewana Mastana فلم فیئر اعزازاز برائے بہترین مزاحیہ اداکار فاتح
1999 دولہا راجا فاتح
2002 لو کے لیے کچھ بھی کرے گا Zee Cine Award for Best Actor in a Comic Role فاتح

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/29175840/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018
  2. "Johnny Lever-IMDb"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2015 
  3. Shyam Benegal، William Van Der Heide (12 جون 2006)۔ Bollywood Babylon: Interviews With Shyam Benegal۔ Berg۔ صفحہ: 196–۔ ISBN 978-1-84520-405-1۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2012 
  4. Comedy is serious business: Johnny Lever – The Hindu
  5. "Johnny Lever feels his talent is under-utilised – Hindustan Times"۔ 04 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2017 

بیرونی روابط

ترمیم