جان علی چنگیزی
پاکستانی سیاست دان
جان علی چنگیزی بلوچستان، سابق حکومت میں کوالٹی ایجوکیشن کے سابق وزیر ہیں۔ وہ ایک نچلے متوسط طبقے کے گھرانے سے ہیں۔ طالب علمی کی زندگی میں سیاست کا آغاز کیا۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سے ہے۔ 2011ء سے 2016ء تک ڈپٹی جنرل سکریٹری پی پی پی بلوچستان کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ اس وقت وہ نائب صدر فرسٹ پیپلز پارٹی بلوچستان ہیں۔ وہ کئی زبانیں بول اور لکھ سکتے ہیں۔ جان کسی بھی وفاقی پارٹی میں واحد ہزارہ سیاست دان ہیں۔ اور پہلے ہزارہ شخص ہیں جو صوبے میں اعلیٰ قیادت تک پہنچا ہے۔ [1]
جان علی چنگیزی | |
---|---|
مدت منصب 2008 – 2012 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1970ء (عمر 53–54 سال) کوئٹہ |
رہائش | مہر آباد، کوئٹہ |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 26 جنوری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2021