کوئٹہ کی شخصیات کی فہرست
یہ کوئٹہ کی شخصیات کی فہرست جو کوئٹہ اور ضلع کوئٹہ (صوبہ بلوچستان پاکستان، کا صوبائی دار الحکومت ہے) میں پیدا ہوئے، رہائش اختیار کی، یابڑے ہوئے۔ فہرست شخصیات بلحاظ شعبہ زندگی ہے۔
فہرست
یہ بلوچستان کے شعرا کی فہرست ہے۔
- میر محمد حسین عنقا (1907 تا 1977)
- میر گُل خان نصیر
- اثر جلیلی (1922 تا 1981)
- آغاصادق حسین نقوی(25 دسمبر 1909 تایکم جولائی 1977)
- محشر رسول نگری (1916 تا 1984)
- عبدالرحمان غور (1920 تا 1984)
- آغا محمد ناصر
- محمد انور بھٹی
- بیرم غوری
- ڈاکٹر منیر رئیسانی
- ماہر افغانی
- نور محمد ہمدم
- رفیق راز (1926 تا 1994)
- عین سلام (1928)
- پروفیسر ربنواز مائل (1935)
- ریاض قمر
- استاد رشید انجم (1937)
- حاوی اعظم (1947)
- سید عابد شاہ عابد (1937 تا 02 جون 2020)
- نسیم احمد نسیم (1938)
- پروفیسر شرافت عباس ناز (1946)
- سعید گوہر
- ناگی عبدالرزاق خاور (1943 تا 1994)
- پروفیسر صدف چنگیزی
- زاہد آفاق
- محسن شکیل
- محسن چنگیزی
- ڈاکٹر اورنگ زیب احساس
- علی کُمیل قزلباش
- محمود احمد محور
- تسنیم صنم
- عرفان الحق صائم
- ڈاکٹر عرفان احمد بیگ
- افسر بہزاد
- ڈاکٹر عصمت درانی
- ڈاکٹر باقی درانی
- امداد نظامی
- ارشد سلطان قادری
- عطا شاد (1938 تا 1997)
- سید خورشید افروز
- بقا بلوچ
- عظمی جون
- شاہنواز راہی
- ریاض ندیم نیازی
- فیاض تبسّم
- فیض بولانی
- مظفر ڈھاڈری
- اجاگر ساجد
- فیاض ڈومکی
- جہاں آرا تبسّم
- ذکیہ بہروز ذکی
- فرحت شمیم ہاشمی
- کوثر شمیم
- افضل مراد
- عارف ضیاء
- شفقت عاصمی
- ڈاکٹر اعظم بنگلزئی
- کامران قمر
- ڈاکٹر پرفیسر عمران کامل ہاشمی
- غزالہ تبسّم
- غزالہ بٹ
- جہانگیر کاوش
- گُل جی
- صدف غوری
- ڈاکٹر اجلال عاجز
- زاہد بلوچ
- خیام ثنا
- آصف صمیم
- حسنین اقبال منہاس
سرکاری فوجی ملازم
فلم، ریڈیو، ٹیلی ویژن
شعرا، مصنفین اور صحافی
- علی بابا تاج
- ہاشم ندیم، ناول نگار
- ڈاکٹر منیر رئیسانی
موسیقار
سیاست دان و وکیل
- عبدالصمد خان اچکزئی
- علی احمد کرد
- افتخار محمد چوہدری، منصف اعلیٰ پاکستان
- جاوید اقبال، منصف اعلیٰ پاکستان
- قاضی محمد عیسی
- محمد خان اچکزئی، گورنر بلوچستان