جاوید احمد کامٹوی
جاوید احمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 اپریل 1949 کامٹی |
وفات | - کامٹی، بھارت |
قومیت | بھارتی |
عرفیت | جاوید احمد سعیدی /جاوید احمد کامٹوی |
پیشہ | مصنف |
درستی - ترمیم |
تعلیمی لیاقت
ترمیم- ایچ ایس سی 1966ء ایم ایم ربانی اسکول، کامٹی
- بی ایس سی 1970ء انسٹی ٹیوٹ آف سائنس، ناگپور
- بی اے (ایڈیشنل) اردو 1973ء
- بی ایڈ 1974ء مراٹھواڑا کالج آف ایجوکیشن، اورنگ آباد
- ایم اے (اردو) 1978ء یونی ورسٹی ٹاپر
- ایم اے (فارسی) 1983ء
- پی ایچ ڈی (اردو) 1981ء ناگپور یونی ورسٹی، عنوان : ’’صالحہ عابد حسین، شخصیات و کارنامے‘‘ گائیڈ: پروفیسر ڈاکٹر زرینہ ثانی، ناگپور
مشغولیات
ترمیمقلمی خدمات
ترمیم- سائنسی و ادبی موضوعات پر مضامین / خطوط /تبصرے
- رسائل و جرائد: ’’سائنس‘‘، سائنس کی دنیا، قومی راج، تعمیر ہریانہ، قرطاس (ناگپور)، بچوں کی نرالی دنیا، امنگ، ماہنامہ نور، میزانِ تعلیم (جل گاؤں )، تعلیمی سفر (کامٹی)، رقیب (کامٹی)، زیر و زبر(آکوٹ)، الفاظ ہند (ماہنامہ) وغیرہ۔
- اخبارات: انقلاب(روزنامہ)، نیا اردو سماچار(ناگپور)، لوک مت ٹائمز، دی ہتواد، ناگپور ٹائمز(سبھی ناگپور)، ہندی مہاودربھ(چندرپور) وغیرہ۔
- آکاش وانی ناگپور کے اردو پروگرام ’’آبشار‘‘ سے متعدد سائنسی و ادبی مضامین نیز مذاکرے نشر ۔
- لوک عدالت چندرپور میں کئی بار بطور ایک پینلسٹ
- حکومت مہاراشٹر کی نصابی کتب کی تیاری کے ادارے بال بھارتی (پونے) میں اردو کی کتابوں کے نظر ثانی کے ورک شاپ میں شرکت۔
- مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشنپونہ کے سائنس دوم پرچے (برائے ایس ایس سی امتحان) میں بطور مترجم کام کیا۔
- حکومت مہاراشٹر (صحت عامہ) کے ذریعہ منعقدہ ’’جذام مہم‘‘ پروگرام کے تحت مضمون نویسی میں متعدد انعامات۔
- بی بی سی لندن (اردو سروس) کے مقابلوں میں مختلف انعامات۔
- متعدد کتابوں میں تحریر کردہ تبصروں کی شمولیت
- غنی اعجاز (آکولوی) فن اور شخصیت
- عبد الباری آسیؔ (کامٹوی) غزلیات پر تبصرہ
- صالحہ عابد حسین پر مضمون (کتاب نما خصوصی شمارہ)
- شکیل شاہجہاں کی ڈراما نویسی
- رحمن آکولوی کا فن۔ تبصرہ
- وکیل نجیب۔ بطور بچوں کے ادیب
اعزازات
ترمیم- جونیئر جے سیز کلب(چندر پور) کابیسٹ ٹیچر ایوارڈ
- مولانا آزاد سوشل فورم چندر پور کا مولانا آزاد ایوارڈ برائے