جاء الحق مفتی احمد یار خان نعیمی کی اردو زبان میں تصنیف ہے جس میں اہلسنت والجماعت کی ترجمانی کرتے ہوئے مختلف فیہ، فروعی و مسلکی مسائل کا محققانہ اور مدلل تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔

تاریخ

ترمیم

جب مفتی احمد یار خان نعیمی نے اپنی معرکۃالآرا کتاب جاء الحق تالیف کی تو جماعت علی شاہ صاحب محدثِ علی پوری کو ازحد خوشی ہوئی۔ انہوں نے پوری کتاب اول تا آخر سنی اور انعام و تبرکِ خاص سے مفتی احمد یار خان نعیمی کی حوصلہ افزائی فرمائی۔[1]

مشتملات

ترمیم

اس کتاب میں درج ذیل موضوعات پر مفصل اور مدلل گفتگو کی گئی ہے:

حوالہ جات

ترمیم
  1. شیخ بلال احمد صدیقی، حالاتِ زندگیِ حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی بدایونی ، نعیمی کتب خانہ، گجرات: پاکستان، 2004ء، ص62۔