جبل المشارف جسے جبل المشہد اور جبل الصوانہ بھی کہا جاتا ہے (لاطینی: Mount Scopus) (عبرانی: הַר הַצּוֹפִים‎) اسرائیل کا ایک پہاڑ جو یروشلم میں واقع ہے۔[1] 1948ء کی عرب اسرائیلی جنگ اور چھ روزہ جنگ کے دوران میں جبل المشارف کی چوٹی پر واقع جامعہ عبرانی یروشلم اور ہداسا ہسپتال اردنی علاقے میں واقع اقوام متحدہ کی حفاظت میں ایک اسرائیلی محصور خطہ تھا۔ آج جبل المشارف یروشلم شہر کی بلدیاتی حدود میں واقع ہے۔

جبل المشارف
The جامعہ عبرانی یروشلم campus and tower on Mount Scopus from the south
بلند ترین مقام
بلندی826 میٹر (2,710 فٹ)
جغرافیہ
مقامیروشلم
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ الخلیل

تفصیلات

ترمیم

جبل المشارف کی مجموعی آبادی 826 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mount Scopus"