جرجی زیدان
مصری ادیب، مورخ اور افسانہ نویس۔ عرب پادری کا بیٹا تھا۔ ابتدائی تعلیم و تربیت پہلے بیروت کے ایک کلیسا اور پھر مدرسے میں حاصل کی۔ 1891ء میں شادی ہوئی۔ 1892ء میں قاہرہ سے ’’الہلال‘‘ کا اجرا کیااور اپنی وفات تک اس کے مدیر رہا۔ تاریخ المتدن الاسلامی اور تاریخ اداب اللغتہ العربیہ کے علاوہ بہت سے تاریخ ناولوں کا بھی مصنف ہے۔
جرجی زیدان | |
---|---|
(عربی میں: جرجي زيدان) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 دسمبر 1861ء [1][2][3] بیروت [4] |
وفات | 21 جولائی 1914ء (53 سال)[5][6][3] قاہرہ [7][8] |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | امریکن یونیورسٹی بیروت |
پیشہ | مصنف ، شاعر ، صحافی [9][10]، معلم ، ناول نگار |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1][11][12] |
شعبۂ عمل | تاریخ ، ادب [13]، صحافت [13] |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13757093b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/saidan-djurdji — بنام: Djurdji Saidan
- ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/5534 — بنام: Ǧurǧī ibn Ḥabīb Zaydān
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118636103 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://zaidanfoundation.org/ZF_Website_AboutJurjiZaidan.html — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اپریل 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — ربط: بی این ایف - آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اپریل 2017 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118636103 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مارچ 2017 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : The Arabic Press in Egypt
- ↑ https://projectjaraid.github.io
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2017975730 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2017975730
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2017975730 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022