جزائر آسٹرل
23°0′S 150°0′W / 23.000°S 150.000°W
جزائر آسٹرل | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 23°53′S 147°40′W / 23.88°S 147.67°W [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | پولینیشیا |
رقبہ (كم²) | 152 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | فرانس |
کل آبادی | 6310 |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت−10:00 |
درستی - ترمیم |
جزائر آسٹرل (انگریزی: Austral Islands; (فرانسیسی: Îles Australes) یا Archipel des Australes) اوقیانوسیہ میں فرانس کی سمندر پار اجتماعیت فرانسیسی پولینیشیا کے جنوبی ترین جزائر کا گروہ ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ جزائر آسٹرل في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ جزائر آسٹرل في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2024ء
بیرونی روابط
ترمیم- Official site
- Official site, municipalities with mapsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ polynesie-francaise.gouv.fr (Error: unknown archive URL)
- Oceandots.com satellite images بذریعہ وے بیک مشین (آرکائیو شدہ دسمبر 23, 2010)