جزائر ونڈوارڈ
جزائر ونڈوارڈ (Windward Islands) ویسٹ انڈیز میں انٹیلیز اصغر جنوبی، عام طور پر بڑے جزائر کا مجموعہ ہے۔ یہ جزائر لیوارڈ کے جنوب میں واقع ہیں۔
جزائر ونڈوارڈ | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 13°15′N 61°12′W / 13.25°N 61.2°W |
مجموعۂ جزائر | انٹیلیز اصغر |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
جزائر ونڈوارڈ مندرجہ ذیل ہیں:[1]
- ڈومینیکا (سابقہ طور پر جزائر لیوارڈ کے زیر انتظام)
- مارٹینیک
- سینٹ لوسیا
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
- گریناڈا
حوالہ جاتترميم
- ↑ "Windward Islands". Footprint Travel Guides. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2013.