جسوال، چکوال (انگریزی: Jaswal, Chakwal) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو چکوالپنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ جسوال (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -12 ہے)۔[1] جسوال چکوال شہر سے جنوب مشرق کی جانب تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر چوآ روڈ پر واقع ہے، جسوال کے مغرب میں ڈھوک ناڑی، اعجاز آباد، ڈھوک بن امیر خاتون، موریاں شمال میں ڈھوک آجڑی، ڈھوک ملک محمد، شاہ سید بلہو، سوہاوہ، بولے، دھیدوال مشرق میں جھاٹلہ، کوٹ راجا، کلاں والی، ڈھوک وزیرا، ڈھوک محمد شاہ، دیوالیاں اور جنوب میں ڈھوک ٹاہلیاں، ڈھوک جھنگ اور ڈھوک چھوئی واقع ہیں۔ یونین کونسل جسوال سوہاوہ، دیوالیاں، ڈھوک ٹاہلیاں، ڈھوک وزیرا، جھاٹلہ، ڈھوک محمد شاہ، کلانوالی، کوٹ راجہ، شاہ سید بلہو، ڈھوک ملک مہمند، ڈھوک اجری، دھیدوال، ہجیال اور بولے پر مشتمل ہے۔[2]

جسوال، چکوال
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
بلندی511 میل (1,677 فٹ)
آبادی
 • تخمینہ ()32,830
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تفصیلات

ترمیم

جسوال، پاکستان کی مجموعی آبادی 511 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jaswal, Pakistan"