جسٹن این فرائر (پیدائش:8 اکتوبر 1972ء) نیوزی لینڈ کی سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بائیں ہاتھ کی باؤلر کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1996ء اور 1997ء کے درمیان نیوزی لینڈ کے لیے 3 ٹیسٹ میچوں اور 7 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں نظر آئیں۔ وہ ویلنگٹن کے لیے مقامی اول درجہ کرکٹ کھیلتی تھیں۔ [1] [2]

جسٹن فرائر
ذاتی معلومات
مکمل نامجسٹن این فرائر
پیدائش (1972-10-08) 8 اکتوبر 1972 (عمر 52 برس)
ڈنیڈن, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 108)8 فروری 1996  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ12 جولائی 1996  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 69)28 جنوری 1997  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ17 دسمبر 1997  بمقابلہ  انڈیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1993/94–1998/99ویلنگٹن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 7 15 49
رنز بنائے 7 1 31 50
بیٹنگ اوسط 7.75 3.84
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 7* 1* 7* 11
گیندیں کرائیں 360 198 2,418 2,300
وکٹ 5 10 38 57
بالنگ اوسط 30.80 11.50 20.65 20.57
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 4/37 3/8 5/23 4/16
کیچ/سٹمپ 1/– 0/– 2/– 16/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 21 اپریل 2021

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Justine Fryer"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-15
  2. "Justine Fryer"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-21