جسٹن نیپ (پیدائش 18 نومبر، 1982ء) ایک امریکی ویکیپیڈیا صارف ہیں جن کا تعلق انڈیاناپولس، انڈیانا سے ہے۔ جسٹن ویکیپیڈیا کے پہلے صارف ہیں جنھوں نے ایک ملین سے زائد ترامیم کی ہیں۔ جنوری 2015ء تک جسٹن نے ویکیپیڈیا میں کم از کم دیڑھ ملین (پندرہ لاکھ) ترامیم کی ہیں، وہ ویکیپیڈیا کے متحرک ترین صارفین میں درجہ اول پر ہیں۔ جسٹس کا کہنا ہے کہ:

جسٹن نیپ
(انگریزی میں: Justin Anthony Knapp ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Justin Knapp—a Caucasian male with brown hair and a bushy beard—stands with his arms folded
Justin Knapp—a Caucasian male with brown hair and a bushy beard—stands with his arms folded
2012ء میں نیپ

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Justin Anthony Knapp ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش نومبر 1982 (عمر 42 سال)
انڈیاناپولس، انڈیانا، انڈیانا، ریاستہائے متحدہ امریکا
رہائش انڈیاناپولس (1982–)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت امریکی
قومیت امریکی
آنکھوں کا رنگ سبز   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 189 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ دمہ   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ٹیکساس آف دی پرمیئن بیسن (2022–)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،  بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کتابیات ساز ،  ویکیمیڈین ،  ڈلیوری ڈرائیور ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان امریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان امریکی انگریزی ،  ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت انڈیانا یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میں انڈیاناپولس، انڈیانا سے ایک ویکیمیڈین ہوں اور میرا نام جسٹن جیمس نیپ ہے، میں نے 2005/2006 میں اپنا ویکی سفر شروع کیا، پھر 2014ء میں منتظم بننے کے لیے درخواست دی۔ میں کبھی کبھار مضامین میں مواد کا اضافہ کرتا ہوں اور ساتھ ہی اس مواد کا ویکی سفرنامہ پر بھی اضافہ کردیتا ہوں۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم