جلال پوربھٹیاں

پنجاب پاکستان کا ایک شہر

جلال پوربھٹیاں (انگریزی: Jalalpur Bhattian) پاکستان کا ایک شہر جو ضلع حافظ آباد میں واقع ہے۔[1]


جلال پوربھٹیاں
شہر
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع حافظ آباد
ڈویژنگوجرانوالہ ڈویژن
حکومت
آبادی (2004)24,750
رمزِ ڈاک52170
ٹیلی فون کوڈ0547

تفصیلات

ترمیم

جلال پوربھٹیاں کی مجموعی آبادی 24,750 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jalalpur Bhattian"