جمائما گولڈ سمتھ ایک برطانوی شہری ہیں۔ وہ عمران خان کی سابقہ بیوی اور سر جیمز گولڈ سمتھ کی بیٹی ہیں جو ایک برطانوی ارب پتی تھے۔ جمائما گولڈ سمتھ نے 1995ء میں عمران خان سے شادی کے وقت اسلام قبول کیا تھا۔ تاہم اب ان کا مذہب تاحال نامعلوم ہے۔عمران خان سے طلاق کے بعد ان کا مبینہ طور پر ہیوج گرانٹ سے افیئر چل رہا ہے ناقدین کے مطابق عمران خان و جمائما خان کا بیٹا قاسم خان دراصل براڈ پٹ کا ہی ہم شکل ہے

جمائما گولڈ سمتھ
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Jemima Marcelle Goldsmith ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 جنوری 1974ء (51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چیلسی، لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لندن
لاہور (1995–2004)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام جمائما خان
مذہب (یہودی پس منظر) 1974ء – 1995ء
اسلام[1] 1995ء – نامعلوم
تاحال پتا نہیں
شریک حیات عمران خان (16 مئی 1995–22 جون 2004)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی ہیو گرانٹ (جون 2004–فروری 2007)[3][4]
رسل برانڈ (2012–2014)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سلیمان عیسی خان ،  قاسم خان   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جیمز گولڈ سمتھ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ انابل گولڈ سمتھ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
زیک گولڈ سمتھ ،  بن گولڈ سمتھ ،  روبن برلی ،  انڈیا جین برلی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ برسٹل
اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن
فرانسس ہولینڈ اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ [[:مصنف|مصنفہ]] ،  [[:صحافی|صحافی]] ،  فعالیت پسند ،  فلم ساز ،  ٹی وی پروڈیوسر ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان برطانوی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں یونیسف   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت و ابتدائی زندگی

ترمیم

جمائما (ولادت: 30 جنوری، 1974ء) اور اس کے بھائی زیک گولڈ سمتھ (ولادت: 20 جنوری، 1975ء) ایسے وقت میں پیدا ہوئے جب ان کے والدین (جیمز گولڈ سمتھ اور لیڈی انابل) مختلف قانونی شراکت داروں سے شادیوں میں تھے، بعد ازاں ان دونوں بچوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے ان کے والدین نے 16 نومبر، 1978ء کو باقاعدہ شادی کی۔[7]

آپ کی ماں اینگلو آئرش ہیں اور باپ عیش و عشرت کے ہوٹل ٹائکون کا مالک اور پارلیمان (ایم پی) کے سابق کنزرویٹو رکن میجر فرینک گولڈ سمتھ کا بیٹا ہے۔ یہ گولڈ سمتھ خاندان سے ہیں جو ایک جرمن اور یہودی پس منظر رکھتا ہے۔[8]

شادی و اولاد

ترمیم

عمران خان سے جمائما کے دو بیٹے ہیں: سلیمان خان اور قاسم خان۔

دیگر شریک ساتھی

ترمیم

رسل برینڈ

ترمیم

جمائما کا ماننا ہے کہ معروف اداکار رسیل برینڈ نے انھیں زندگی کے بہترین جنسی تلذّذ سے آسودہ کیا۔[9][10]

حوالہ جات

ترمیم
  1. جمائما خان (28 مئی 1995)۔ "میں نے اسلام کیوں پسند کیا"۔ دا سنڈے ٹیلی گراف۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-10-05
  2. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p20306.htm#i203051 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  3. https://people.com/celebrity/hugh-grant-and-jemima-khan-split-up/
  4. https://people.com/celebrity/hugh-grant-and-jemima-khan-split-up/
  5. https://www.independent.ie/style/celebrity/celebrity-news/its-over-russell-brand-and-jemima-khan-split/30603157.html
  6. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  7. https://www.thepeerage.com/p20305.htm#i203041
  8. Billionaire: The Life and Times of Sir James Goldsmith، Ivan Fallon
  9. https://www.ibtimes.co.uk/russell-brand-best-sex-jemima-khan-507046
  10. https://www.thesun.co.uk/news/1019417/jemima-khan-is-having-best-sex-ever-with-russell-brand/