جمیل احمد خان

پاکستان میں سیاستدان

جمیل احمد خان پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔

جمیل احمد خان
تفصیل=
تفصیل=

رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی دور

ترمیم

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-237 (ملیر-II) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1] [2]

27 ستمبر 2018 کو وزیر اعظم عمران خان نے انھیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے سمندری امور مقرر کیا۔ [3]


استعفی

ترمیم

9 اپریل 2022 کو عمران خان کی حکومت کے رجیم چینج کی وجہ سے عمران خان کے حکم پر قومی سمبلی سے استعفی دیا ۔ نئی حکومت نے ارکان کی تعداد بگڑنے کے ڈر سے کئی ارکان کے استعفے منظور نہيں کیے ۔ تاہم مرحلہ وار منظور کرتے ہوئے گیارہ ارکان کے استعفی 28 جولائی 2022 کو منظور کیے جن میں سے ایک جمیل احمد خان بھی تھے ۔[4] [5]بعد ازاں ان کی سیٹ پر دوبارہ ضمنی الیکشن ہونے لگے تو عمران خان نے تمام ضمنی نشستوں میں سے نو پر خود کھڑے ہونے کا حیرت انگیز اعلان کیا ۔  [6]

بیرونی ربط

ترمیم

"Jamil Ahmed Khan"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2022 

مزید پڑھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Imran Khan's PTI on top as election results come in"۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2018 
  2. "LIVE UPDATES: PTI leads in election 2018 results"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018 
  3. "15 MNAs appointed as parliamentary secretaries"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 27 September 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018 
  4. "حکومت نے پی ٹی آئی کے11 ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے"۔ آج نیوز۔ آج نیوز ویب سائٹ اردو۔ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022  الوسيط |first1= يفتقد |last1= في Authors list (معاونت);
  5. "پی ٹی آئی کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا ‏فیصلہ"۔ جنگ ویب سائٹ۔ جنگ گروپ۔ 02 اگست ، 2022 
  6. "عمران خان: تحریک انصاف کے چیئرمین کے نو نشستوں پر انتخاب لڑنے کے فیصلے کے پیچھے کیا محرِّکات ہیں؟"۔ بی بی سی۔ بی بی سی اردو اسلام آباد۔ 6 اگست 2022