شیریں جناح
بانی پاکستانی قائداعظم محمد علی جناح اور فاطمہ جناح کی بہن
شیریں جناح (گجراتی: શીરીન જીનના) بانی پاکستان، محمد علی جناح کی بہن تھیں۔ شیریں جناح کے والدین، پونجا جناح اور مٹھی بائی جناح کے سات بچے تھے۔ یہ سات بچے، محمد علی جناح، احمد علی جناح، باندے علی جناح، رحمت علی جناح، مریم جناح، فاطمہ جناح اور شیریں جناح تھے۔ وہ کراچی میں رہائش پزیر رہیں جو پاکستان میں صوبہ سندھ کا صدر مقام ہے۔ کراچی میں ایک علاقہ جو شیریں جناح کالونی کے نام سے جانا جاتا ہے وہ شیریں جناح سے منسوب کیا گیا ہے۔[حوالہ درکار]
شیریں جناح | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1880ء ممبئی ، برطانوی ہند |
وفات | 2 دسمبر 1980ء (99–100 سال) کراچی |
شہریت | برطانوی ہند (1880–15 اگست 1947) بھارت (15 اگست 1947–1967) پاکستان (1967–2 دسمبر 1980) ڈومنین بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |