جنوبی افریقہ کے صوبے
جنوبی افریقا کو نو صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
جنوبی افریقہ کے صوبے
ترمیمصوبہ | دار الحکومت | سب سے بڑا شہر | رقبہ [1] | آبادی (2011) [2] | کثافتِ آبادی (2011) | انسانی ترقیاتی اشاریہ (2003) [3] |
---|---|---|---|---|---|---|
مشرقی کیپ | بھیشو (بیشو) | پورٹ الزبتھ | 168,966 کلومیٹر2 (65,238 مربع میل) | 6,562,053 | 38.8/کلو میٹر2 (100/مربع میل) | 0.62 |
فری سٹیٹ | بلومفونٹین | بلومفونٹین | 129,825 کلومیٹر2 (50,126 مربع میل) | 2,745,590 | 21.1/کلو میٹر2 (55/مربع میل) | 0.67 |
گاؤٹینگ | جوہانسبرگ | جوہانسبرگ | 18,178 کلومیٹر2 (7,019 مربع میل) | 12,272,263 | 675.1/کلو میٹر2 (1,749/مربع میل) | 0.74 |
کوازولو نیٹل | پیٹرماریٹزبرگ ‡ | ڈربن | 94,361 کلومیٹر2 (36,433 مربع میل) | 10,267,300 | 108.8/کلو میٹر2 (282/مربع میل) | 0.63 |
لیمپوپو | پولوکوانے (پیٹرزبرگ) | پولوکوانے | 125,754 کلومیٹر2 (48,554 مربع میل) | 5,404,868 | 43.0/کلو میٹر2 (111/مربع میل) | 0.59 |
ماپومالانگا | مبومبیلا (نلسپرویت) | مبومبیلا | 76,495 کلومیٹر2 (29,535 مربع میل) | 4,039,939 | 52.8/کلو میٹر2 (137/مربع میل) | 0.65 |
شمال مغربی | ماہیکینگ (مافیکینگ) | روسٹنبرگ | 104,882 کلومیٹر2 (40,495 مربع میل) | 3,509,953 | 33.5/کلو میٹر2 (87/مربع میل) | 0.61 |
شمالی کیپ | کمبرلی | کمبرلی | 372,889 کلومیٹر2 (143,973 مربع میل) | 1,145,861 | 3.1/کلو میٹر2 (8.0/مربع میل) | 0.69 |
مغربی کیپ † | کیپ ٹاؤن | کیپ ٹاؤن | 129,462 کلومیٹر2 (49,986 مربع میل) | 5,822,734 | 45.0/کلو میٹر2 (117/مربع میل) | 0.77 |
جمہوریہ جنوبی افریقہ | پریٹوریا، کیپ ٹاؤن، بلومفونٹین | جوہانسبرگ | 1,220,813 کلومیٹر2 (471,359 مربع میل) | 51,770,560 | 42.4/کلو میٹر2 (110/مربع میل) | 0.67 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Census 2011: Census in brief (PDF)۔ پریٹوریا: Statistics جنوبی افریقہ۔ 2012۔ صفحہ: 9۔ ISBN 9780621413885۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2014
- ↑ Census 2011: Census in brief (PDF)۔ پریٹوریا: Statistics جنوبی افریقہ۔ 2012۔ صفحہ: 18۔ ISBN 9780621413885۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2014
- ↑ Adelzadeh، Asghar،، وغیرہ۔ جنوبی افریقہ Human Development Report 2003 (PDF)۔ کیپ ٹاؤن: Oxford University Press۔ صفحہ: 282۔ ISBN 978-0-19-578418-3۔ 19 جنوری 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2014
مزید دیکھیے
ترمیم- پرنس ایڈورڈ جزائر
- فہرست جنوبی افریقہ کے صوبے بلحاظ رقبہ
- فہرست جنوبی افریقہ کے صوبے بلحاظ آبادی
- فہرست جنوبی افریقہ کے صوبے بلحاظ کثافت آبادی
- فہرست جنوبی افریقہ کے صوبے بلحاظ خام ملکی پیداوار
- فہرست جنوبی افریقہ کے صوبے بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار
- فہرست جنوبی افریقہ کے صوبے بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ