جنگِ کلنگ اشوک اعظم کی سلطنت موریہ کی فوج اور سلطنت کلنگ کی فوج کے درمیان ہوئی تھی، جو دنیا کی سب سے بڑی خون خرابے والی جنگوں میں سے ایک ہے۔ جنگ کے بعد اشوکِ اعظم نے بدھ مت کو اپنا لیا تھا حالانکہ انھوں نے کلنگ پر قبضہ نہیں کر پائے۔

جنگ کلنگ
تاریخت 262 – تقریباً 261 BCE
مقامسلطنت کلنگ، ہند
نتیجہ موریہ کی جیت
سرحدی
تبدیلیاں
سلطنت کلنگ پر سلطنت موریہ کا قبضہ۔
مُحارِب
سلطنت موریہ سلطنت کلنگ
کمان دار اور رہنما
اشوک اعظم کلنگ راج[کون؟]
طاقت
کل400,000 60,000 سپاہی،[1]
10,000 گھوڑے [2]700 ہاتھی[1]
ہلاکتیں اور نقصانات
100,000 200,000+ (خد اشوک اعظم کے مطتبق)[3][4]
(شہری)

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پلینیوس (77 CE), Natural History VI, 22.1, quoting Megasthenes (3rd century BCE), Indika, Fragm. LVI.
  2. Kaushik Roy۔ Military Manpower, Armies and Warfare in South Asia۔ Google Books۔ Routledge, 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015 
  3. Ashoka (د. 268–231 BCE), Edicts of Ashoka, Major Rock Edict 13.
  4. Radhakumud Mookerji (1988). Chandragupta Maurya and His Times. Motilal Banarsidass Publ. ISBN 81-208-0405-8.
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔