جوانی پھر نہیں آنی 2
٢٠١٨ء کی پاکستانی فلم
جوانی پھر نہیں آنی 2 2018ء کی ایک پاکستانی کامیڈی ڈراما فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ندیم بیگ ہیں۔ یہ فلم 2014ء کی فلم جوانی پھر نہیں آنی کا سیکیول ہے۔ فلم جوانی پھر نہیں آئی 2 میں فہد مصطفیٰ، ہمایوں سعید، احمد علی بٹ، واسع چوہدری، ماورا حسین، ثروت گیلانی، کنول جیت سنگھ، کبریٰ خان، عظمیٰ خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔[4]
جوانی پھر نہیں آنیi 2 | |
---|---|
Film poster | |
اردو | جوانی پھر نہیں آنی 2 |
ہدایت کار | ندیم بیگ |
پروڈیوسر | سلمان اقبال ہمایوں سعید شہزاد نصیب جرجیس سیجا |
تحریر | واسع چوہدری |
ستارے | متفرق |
موسیقی | متفرق شانی ارشد |
سنیماگرافی | سلیمان رزاق |
ایڈیٹر | رضوان اے کیق (شارپ امیج) |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | اے آر وائی فلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 166 منٹ[1] |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
باکس آفس | تخمینہ۔ روپیہ 52.35 کروڑ[2][3] |
موسیقی
ترمیمنمبر. | عنوان | بول | موسیقی | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|---|---|
1. | "آیا لاڑئیے" (روایتی) | شجاع حیدر | شجاع حیدر | آئمہ بیگ، شجاع حیدر، نعیم عباس روفی | 4:41 |
2. | "لاہور تیرے تے" | زرتاش راجپوت | سم واٹ سوپر | وقار احسن، مہک علی | 3:45 |
3. | "عشق ہوا" | شکیل سہیل | ساحر علی بگا | مومنہ مستحسن | 3:32 |
4. | "تلے والی جتی" (تھیم سونگ) | احمد علی بٹ | حاصل قریشی | احمد علی بٹ، عارف لوہار[5] | 3:47 |
5. | "بیکھا رے" | شکیل سہیل | شیراز اپل | شیراز اپل | 4:08 |
کل طوالت: | 19:46 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "جوانی پھر نہیں آنی 2 (ME Cinemas)"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2018
- ↑ اے آر وائی فلمز فیس بک پر، 9 ستمبر 2018. تاریخ 9 ستمبر 2018.
- ↑ "جوانی پھر نہیں آنی 2، تیسرے ہفتے کا کاروبار :: سب سے زیادہ کامیاب فلم"۔ boxofficedetail.com۔ 10 ستمبر 2018۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018
- ↑ Jawani Phir Nahi Ani 2 (2018) - IMDb
- ↑ "احمد علی بٹ، عارف لوہار"۔ The News۔ 23 جون 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018