جوبالینڈ
(جوبالینڈ ریاست صومالیہ سے رجوع مکرر)
جوبالینڈ ریاست صومالیہ (Jubaland State of Somalia) جسے جوبالینڈ (Jubaland) ((صومالی: Jubbaland)، عربی: جوبالاند)، وادی جوبا (Juba Valley) ((صومالی: Dooxada Jubba)) یا آزانیا (Azania) ((صومالی: Azaaniya)، عربی: آزانيا) بھی کہا جاتا ہے جنوبی صومالیہ میںا ایک خود مختار علاقہ ہے۔
جوبالینڈ ریاست صومالیہ Jubaland State of Somalia | |
---|---|
دار الحکومت | بوآل[1] |
سرکاری زبانیں | |
آبادی کا نام | صومالی[2] صومالین[3] |
حکومت | صدارتی جمہوریت |
• صدر | احمد محمد اسلام |
خود مختاری صومالیہ میں | |
• اعلان | 3 اپریل 2011 |
• تسلیم | 29 اگست 2013 |
رقبہ | |
• کل | 87,000 کلومیٹر2 (34,000 مربع میل) |
• پانی (%) | نہ ہونے کے برابر |
آبادی | |
• 2005 تخمینہ | 953,045 |
کرنسی | صومالی شلنگ (SOS) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+3 (مشرقی افریقہ وقت) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+3 (نہیں) |
کالنگ کوڈ | +252 (صومالیہ) |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | So. |
Federal States in Somalia |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jubaland Constitution: Bu'ale is the Capital for Jubaland"۔ Dhanaan.com۔ 6 April 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2013
- ↑ "Somalia"۔ کتاب حقائق عالم۔ سی آئی اے۔ 14 May 2009۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2009
- ↑ Paul Dickson, Labels for locals: what to call people from Abilene to Zimbabwe (Merriam-Webster: 1997), p.175. ISBN 0-06-088164-X.