جودھ پور

بھارتی صوبہ راجستھان کا شہر
(جودھپور سے رجوع مکرر)

جودھ پور بھارت کی ریاست راجستھان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ نوابی ریاست جودھ پور کا پایہ تخت تھا۔ جودھ پور تاریخی طور پر سلطنت مارواڑ کا دار الحکومت تھا، جو موجودہ راجستھان کا حصہ ہے۔ جودھ پور ایک مشہور سیاحت گاہ ہے جس کی خاصیت اس کے محلات، قلعے اور منادر ہیں۔ یہ ”نیلی نگری“ اور ”سوریہ نگری“ کے طور پر بھی مشہور ہے۔[5]

جودھ پور
 

تاریخ تاسیس 1459  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ جودھ پور ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 26°17′40″N 73°01′40″E / 26.294444444444°N 73.027777777778°E / 26.294444444444; 73.027777777778   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 233 مربع کلومیٹر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 231 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1033918   ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
RJ-19  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
342001  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0291[4]  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1268865  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
جودھ پور میں مذہب
ہندو
  
76.98%
مسلمان
  
19.30%
جین
  
2.70%
دیگر♦
  
1.0%
0.42% مسیحی اور 0.33% سکھ

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ جودھ پور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2024ء 
  2.     "صفحہ جودھ پور في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2024ء 
  3. http://jodhpurmc.org/Presentation/TopMenu/Statistical_Information.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جنوری 2022
  4. https://www.tracephonenumber.in/std-codes/jodhpur-e/
  5. "These Spectacular Shots Of India's 'Blue City' Will Ignite Your Wanderlust"۔ HuffPost۔ 27 April 2016 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔