جوہان گوتلیب فشتے
جوہان گوتلیب فشتے (پیدائش: 19 مئی 1762ء— وفات: 27 جنوری 1814ء) جرمن فلسفی تھا۔ فشتے کو جرمن مثالیت میں اہم مقام حاصل ہے کیونکہ جدید فلسفہ میں اُس نے قدیمی جرمن فلاسفہ کا رَد کیا۔[19]
جوہان گوتلیب فشتے | |
---|---|
(جرمنی میں: Johann Gottlieb Fichte) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 مئی 1762ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 27 جنوری 1814ء (52 سال)[2][6][8][9][10][11] برلن [12][13] |
وجہ وفات | ٹائفَس [14] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | جرمنی |
رکن | باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ جینا جامعہ لائپزش |
ڈاکٹری مشیر | امانوئل کانٹ |
استاذ | امانوئل کانٹ |
پیشہ | فلسفی [11][15][16]، استاد جامعہ ، مصنف [17] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [2][18] |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
ملازمت | جامعہ جینا ، جامعہ ہومبولت |
مؤثر | جین جیکس روسو ، امانوئل کانٹ ، سپینوزا ، روسو |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمفشتے 19 مئی 1762ء کو لوساتھیا بالائی میں پیدا ہوا۔ اُس کا والد رِبن بیچنے والا ایک عام طبقے سے تعلق رکھتا تھا۔ فشتے نے ابتدائی تعلیم نائیدرو اور میسین میں حاصل کی۔ اکتوبر 1774ء میں وہ نومبرگ کے فورٹا اسکول میں داخل ہوا۔ اِس جامعہ کی تعلیم نیم راہبانوی طرز کی تھی لیکن فشتے کی ذہانت سے وہ ایک ذہین طالب علم ثابت ہوا۔
اعلیٰ تعلیم کا حصول
ترمیم1780ء میں فشتے نے جامعہ یئنا میں داخلہ لیا، یہاں اُس نے الہیات کی تعلیم حاصل کی۔[20] ایک سال بعد 1781ء میں وہ جامعہ لائپزش منتقل ہو گیا۔ اِس دور میں فشتے نے مالی حالات اور غربت سے ڈٹ کر مقابلہ بھی کیا۔ جامعہ لائپزش میں فرئیر وان ملٹز (Freiherr von Militz) نے اُس کی بہترین مالی امداد جاری رکھی۔[20] [21] 1784ء میں ملٹز کے انتقال کے بعد فشتے نے تعلیم ڈگری کے حصول کے بغیر نامکمل چھوڑ دی۔
بطور معلم
ترمیم1784ء سے 1788ء میں وہ اعلیٰ سیکسون خاندانوں میں بطور معلم کے پڑھاتا رہا۔[22] اِس طرح اِن چار سالوں میں اُس نے اپنی مالی حیثیت کو قائم رکھا۔اوائل 1788ء میں وہ لائپزش واپس آیا تاکہ یہاں کسی بہتر موقع معلمی کے لیے خود کو ثابت کرے مگر زیورخ کے ایک خاندان نے اُسے بطور معلم منتخب کر لیا۔[23]
وفات
ترمیم27 جنوری 1814ء کو 51 سال کی عمر میں فشتے برلن میں فوت ہوا۔ اُس کی تدفین برلن میں کی گئی جہاں بعد ازاں اُس کی بیوی کو اُس کے پہلو میں دفن کیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر جوہان گوتلیب فشتے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ماخذ میں جوہان گوتلیب فشتے سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
ویکی اقتباس میں جوہان گوتلیب فشتے سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118532847 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11902725m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Johann-Gottlieb-Fichte — بنام: Johann Gottlieb Fichte — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k65zck — بنام: Johann Gottlieb Fichte — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6616849 — بنام: Johann Gottlieb Fichte — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3526037 — بنام: Johann Gottlieb Fichte — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://brockhaus.de/ecs/julex/article/fichte-johann-gottlieb — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0026962.xml — بنام: Johann Gottlieb Fichte
- ↑ عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3002 — بنام: Johann Gottlieb Fichte — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/178786 — بنام: Johann Gottlieb Fichte
- ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1368/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 فروری 2021
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118532847 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Фихте Иоганн Готлиб — ربط: https://d-nb.info/gnd/118532847 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ https://www.deutschlandfunk.de/johann-gottlieb-fichte-unter-den-gesetzen-der-kausalitaet-100.html — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مئی 2022
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/16361 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ https://tritius.kmol.cz/authority/866189 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2024
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9594467
- ↑ Dieter Henrich, "Fichte's Original Insight", Contemporary German Philosophy 1 (1982 [1966]), ed. by Darrel E. Christensen et al., pp. 15–52 (translation of Henrich, Dieter (1966), "Fichtes ursprüngliche Einsicht", in: Subjektivität und Metaphysik. Festschrift für Wolfgang Cramer edited by D. Henrich und H. Wagner, Frankfurt/M., pp. 188–232). Henrich's article is an analysis of the following three presentations of the Wissenschaftslehre: Grundlage der gesamten Wissenschaftslehre (Foundations of the Science of Knowledge, 1794/1795), Versuch einer neuen Darstellung der Wissenschaftslehre (An Attempt a New Presentation of the Wissenschaftslehre, 1797/1798), and Darstellung der Wissenschaftslehre (Presentation of the Wissenschaftslehre, 1801).
- ^ ا ب جورج ایڈون رینس، مدیر (1920)۔ "Fichte, Johann Gottlieb"۔ دائرۃ المعارف امریکانا
- ↑ Breazeale، Daniel؛ Fichte، Johann (1993)۔ Fichte: Early Philosophical Writings۔ Cornell University Press۔ ص 2
- ↑ "Fichte, Johann Gottlieb"۔ نیا بین الاقوامی انسائیکلوپیڈیا۔ 1905
- ↑ Anthony J. La Vopa, Fichte: The Self and the Calling of Philosophy, 1762-1799, Cambridge University Press, 2001, p. 26.