جوہی چاولا کے اعزازات اور نامزدگیوں کی فہرست

2012ء میں جوہی.

فلم فیئر اعزازات ترمیم

سال زمرہ فلم نتیجہ
1989 سال کا نیا چہرہ قیامت سے قیامت تک فاتح
بہترین اداکارہ قیامت سے قیامت تک نامزد
1991 بہترین اداکارہ پرتی بندھ نامزد
1993 بہترین اداکارہ بول رادھا بول نامزد
1994 بہترین اداکارہ ہم ہیں راہی پیار کے فاتح
1997 بہترین اداکارہ دراڑ نامزد
1998 بہترین اداکارہ یس باس نامزد
2002 بہترین فلم اشوکا نامزد
2012 بہترین معاون اداکارہ آئی ایم نامزد
2015 بہترین معاون اداکارہ گلاب گینگ نامزد

انڈین فلم اکادمی ایوارڈ ترمیم

سال زمرہ فلم نتیجہ
2004 بہترین معاون اداکارہ جھنکار بیٹس نامزد
2006 بہترین معاون اداکارہ مائی برادر…نکھل نامزد
2015 بہترین معاون اداکارہ گلاب گینگ نامزد

زی فلم ایوارڈ ترمیم

سال زمرہ فلم نتیجہ
1998 بہترین اداکارہ عشق نامزد
1999 بہترین اداکارہ ڈوپلیکیٹ نامزد
2001 بہترین فلم اشوکا نامزد
2004 بہترین معاون اداکارہ 3 دیواریں نامزد
2006 بہترین معاون اداکارہ مائی برادر…نکھل نامزد

اسٹار اسکرین ایوارڈ ترمیم

سال زمرہ فلم نتیجہ
1997 Best Actress دراڑ نامزد
1998 Best Actress Yes Boss نامزد
2004 Best Supporting Actress 3 دیواریں فاتح
2006 Best Actress My Brother…Nikhil نامزد
2010 Star Screen Award for Best Ensemble Cast Luck by Chance فاتح
2015 منفی کردار کی بہترین اداکارہ گلاب گینگ نامزد

بالی وڈ مووی ایوارڈ ترمیم

سال زمرہ فلم نتیجہ
1999 نہایت حساس اداکارہ ڈوپلیکیٹ فاتح

دیگر اعزازات ترمیم

سال اعزاز زمرہ نتیجہ
1984 مس انڈیا مس انڈیا فاتح
مس کیٹواک فاتح
مس پیرفیکٹ ٹین فاتح
مس پاپولر فاتح
مس مراکولس فاتح
مس یونیورس بہترین قومی پوشاک فاتح

حوالہ جات ترمیم