فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (Filmfare Award for Best Actress) بالی وڈ میں سالانہ منعقد ہونے والی تقریب میں دیا جانے والا فلم فیئر اعزاز ہے۔
وضاحت | بہترین کارکردگی ایک اہم کردار میں |
---|---|
ملک | بھارت |
میزبان | فلم فیئر |
ویب سائٹ | Filmfare Awards |
تفضیلی | اداکار | ریکارڈ |
---|---|---|
سب سے زیادہ ایوارڈز - اداکارہ | نوتن, کاجول دیوگن مکھرجی | 5 |
سب سے زیادہ نامزدگی - اداکارہ | مادھوری دیکشت | 14 |
ایک سال میں سب سے زیادہ نامزد - اداکارہ | شبانہ اعظمی (1984) | 4 |
سب سے زیادہ مسلسل نامزدگیاں - اداکارہ | مادھوری دیکشت (1989-1996) | 10 |
کبھی جیتنے کے بغیر سب سے زیادہ نامزدگیاں - اداکارہ | تبو | 5 |
معمر ترین فاتح | نوتن | 42 |
معمر ترین نامزدگی | شرمیلا ٹیگور | 61 |
کم عمر ترین فاتح | ڈمپل کپاڈیا | 16 |
کم عمر ترین نامزدگی | ڈمپل کپاڈیا | 16 |
ایک سے زیادہ نامزدگیاں
ترمیم- 14 نامزدگیاں: مادھوری دیکشت
- 12 نامزدگیاں: مینا کماری
- 11 نامزدگیاں: ہیما مالنی، کاجول
- 10 نامزدگیاں: ایشوریا رائے
- 9 نامزدگیاں: شبانہ اعظمی، سری دیوی
- 8 نامزدگیاں: جیا بچن، راکھی گلزار، رانی مکھرجی، ودیا بالن
- 7 نامزدگیاں: نوتن، ریکھا، کرینا کپور، دیپیکا پڈوکون
- 6 نامزدگیاں: جوہی چاولا
- 5 نامزدگیاں: تبو (اداکارہ)، کرشمہ کپور، پریتی زنٹا، پریانکا چوپڑا
- 4 نامزدگیاں: ویجینتی مالا، مالا سنہا، وحیدہ رحمن، سائرہ بانو، سمیتا پاٹل، ڈمپل کپاڈیا، منیشا کوئرالا، ارمیلا ماتونڈکر، شرمیلا ٹیگور، انوشکا شرما، سونم کپور
- 3 نامزدگیاں: جیا پردا، عالیہ بھٹ
- 2 نامزدگیاں: امیشا پٹیل، سادھنا شوداسانی، آشا پاریکھ، سچترا سین، رینا رائے، زینت امان، پدمنی کولہاپوری، رتی اگنیہوتری، میناکشی شیشادری، بپاشا باسو، کٹرینا کیف، پرینیتی چوپڑا، کنگنا راناوت
ایک سے زیادہ فاتح
ترمیم- 5 مرتبہ فاتح : نوتن، کاجول
- 4 مرتبہ فاتح : مینا کماری، مادھوری دیکشت
- 3 مرتبہ فاتح : ویجینتی مالا، جیا بچن، شبانہ اعظمی، ودیا بالن
- 2 مرتبہ فاتح : وحیدہ رحمن، ڈمپل کپاڈیا، ریکھا، سری دیوی، کرشمہ کپور، ایشوریا رائے، رانی مکھرجی، دیپیکا پڈوکون
فہرست
ترمیمفاتحین:
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Filmfare Nominees and Winnersآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ deep750.googlepages.com (Error: unknown archive URL)
- Official site