قیامت سے قیامت تک (فلم)
1988ء کی بھارتی فلم
(قیامت سے قیامت تک سے رجوع مکرر)
Found film name, Found Caption.,
قیامت سے قیامت تک | |
---|---|
(ہندی میں: कयामत से कयामत तक) | |
ہدایت کار | منصور خان |
اداکار | عامر خان جوہی چاولا آلوک ناتھ |
فلم ساز | ناصر حسین |
صنف | رومانوی صنف ، ڈراما ، ہنگامہ خیز فلم |
ماخوذ از | رومیو اینڈ جولیٹ از ولیم شیکسپیئر |
فلم نویس | Nasir Hussain |
دورانیہ | 163 mins |
زبان | ہندی زبان |
ملک | بھارت |
مقام عکس بندی | دہلی [1] |
موسیقی | آنند ملند |
تقسیم کنندہ | Nasir Hussain Films |
تاریخ نمائش | 1988 |
اعزازات | |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v141564 |
tt0095936 | |
درستی - ترمیم |
قیامت سے قیامت تک 1988ء کی ایک بھارتی بالی وڈ رومانٹک ڈراما فلم ہے جس کے ڈائیریکٹر منصور خان تھے۔اسے لکھا اور پروڈیوس ناصر حسین نے کیا تھا، یہ فلم شیکسپیئر کی رومیو اور جولیٹ سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔اس کے اہم ترین کردار میں جوہی چاؤلہ اور عامر خان شامل تھے۔ اسے 29 اپریل 1988ء کو ریلیز کیا گیا جسے ناظریں بہت سراہا اور اسی فلم نے ان دونوں اداکاروں کو اہم شہرت دلائی۔[3]
آنند-ملند کے بنائے گئے اس فلم کے گانے بھی مقبول ہوئے۔انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ فلم 25 ترین دیکھے جانے کے لائق فلموں میں سے ایک ہے[4]۔اسے نیشنل فلم ایوارڈ، فلم فیئر ایوارڈ اور دیگر کئیی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2024ء۔
- ↑ "Qayamat Se Qayamat Tak release date"۔ NDTV۔ 2013-04-28۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2013
- ↑ "Domestic Box Office"۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 4, 2014
- ↑ Kanwar, Rachna (3 اکتوبر 2005)۔ "25 Must See Bollywood Movies"۔ Indiatimes movies۔ 15 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2010