جٹ دا کھڑاک

پاکستانی ایکشن فلم

جٹ دا کھڑاک (انگریزی: Jatt Da Kharak) پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 22 جون، 1979ء كو ہوئى۔ سب سے کامیاب اور ٹرینڈ میکر ایکشن پنجابی فلم تھی ۔ یہ باکس آفس میں اوسط فلم ثابت پائی۔ ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس کے فلم ساز، ہدایت کار حسن عسکری تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی حزیں قادری نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر حزیں قادری نے ہی تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، شوکت علی، رجب علی اور سائیں محبوب نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے لاکھا جٹ کا کردار نبھایا ہے اور آسیہ نے لاچی کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں اقبال حسن، افضال احمد، اجمل خان اور مصطفٰی قریشی نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

جٹ دا کھڑاک
(Jatt Da Kharak)
ہدایت کارحسن عسکری
جعفر کاظمی (معاون)
پروڈیوسرحسن عسکری
تحریرحزیں قادری
ستارے
راویمحمد اسماعیل (مرحوم)
موسیقیطافو
سنیماگرافیپرویز خان
ایڈیٹراقبال ملک
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارتبسم ویڈیو انٹرنیشنل
فامؤس ویڈیو (یوکے)
تاریخ نمائش
دورانیہ
148 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

کاسٹ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (20 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم جٹ دا کھڑاک اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 

بیرونی رابطہ ترمیم